برگد کا دودھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دودھ جیسے سفید سفید قطرے جو برگد کے پتے توڑنے پر ڈنٹھل سے یا لکڑی پر ضرب لگانے سے نکلتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دودھ جیسے سفید سفید قطرے جو برگد کے پتے توڑنے پر ڈنٹھل سے یا لکڑی پر ضرب لگانے سے نکلتے ہیں۔